Comments on post titled کچھ لوگ کہتے ھیں محبت تھی تو ختم کیسے هو گئی ہم بتاتے ہیں محبت ختم کیسے هو گئی آنکھیں بند کرکے کسی کا ہاتھ پکڑ کے جب زندگی کے راستے پے قدم رکھو تھوڑا آگے آؤ تو محسوس هوتا ہے کے وو ہاتھ ہاتھوں میں ہے ہی نہیں وه ہاتھ تھامنے والا نا ہمیں عزت دے سکے نا محبت نا تحفُظ اور کھلے آسمان کے نیچے کھڑا کر دے تیز طوفان میں کڑکتی دھوپ میں ننگے پاؤں تو تب محبت ختم ہوتی ہے محبت سے نفرت ہوتی ہے اب کبھی نا کہنا کے محبت تھی تو ختم کیسے هو گئی بہت تکلیف دیتا ہے یہ سوال بہت تکلیف (updated 67 months ago) | Damadam