Comments on post titled لوگ خود خو ش رہنے کے لیے ان چاہینے والوں کو ہمشہ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں جو کبھی سایہ بن کے انکے ساتھ رہے بازو بن کے ساتھ چلےآنسو بن کے آنکھوں میں رہےدل سے دل اور قدم سے قدم ملانے کے بعد بھی جب وہ انسان آپکا نہ ہو اسے آپکو چھوڑرتے ہؤے دکھ اور شرمندگی نہ ہو تو وہ کبھی آپکے تھے ہی نہیں وقت ہمیشہ اک سا نہیں رہتا اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا بس اک وہ ہی انسان یا د رہ جاتا جس نے اس وقت آپکو چھوڑا جب سب سے زیادہ ضورت تھی کسی کو ٹھکرا کے خوشی سے اپنی خوشی منانا صرف وقتی خود کو دھوکا دینا ہے دنیا مکافات عمل ہے بس یہ ہی اک لفظ پر زندگی ہے | Damadam