Damadam.pk
Comments on post titled رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔اگر آپ کو اوقات سے زیادہ مل رہا ہے تو مہربانی فرما کر اس کی قدر کریں۔Aالقرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 157 ترجمہ: یا یہ کہو کہ اگر ہم لوگوں پر کتاب نازل ہوجاتی تو ہم ان (یہودیوں اور عیسائیوں) سے یقینا زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ لو ! پھر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت و رحمت کا سامان آگیا ہے۔ اب اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑ لے ؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑ رہے ہیں، ان کو ہم بہت برا عذاب دیں گے۔ کیونکہ وہ برابر منہ موڑے ہی رہے۔ AMNA MALIK 😟 (updated 75 months ago) | Damadam

رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔اگر آپ کو اوقات سے زیادہ مل رہا ہے تو مہربانی فرما کر اس کی قدر کریں۔Aالقرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 157

ترجمہ:
یا یہ کہو کہ اگر ہم لوگوں پر کتاب نازل ہوجاتی تو ہم ان (یہودیوں اور عیسائیوں) سے یقینا زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ لو ! پھر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت و رحمت کا سامان آگیا ہے۔
 اب اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑ لے ؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑ رہے ہیں، ان کو ہم بہت برا عذاب دیں گے۔ کیونکہ وہ برابر منہ موڑے ہی رہے۔ AMNA MALIK 😟
A  : رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ - 
 
Amna_@MalikThanks a lot☺😊75 months ago

Freed786Nice like75 months ago

Amna_@MalikShukriya75 months ago

Ali_bhai_22beautiful post75 months ago

RoshieMy pleasure Api G.😊😇75 months ago

Amna_@MalikThank you☺😊75 months ago

RoshieMa Sha Allah...Great Post Api G.😇75 months ago

Chanda_ka_chand😓75 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.b7  .b7

.c1  .c1

.f2  .f2

.f5  .f5

.f6  .f6

.g8  .g8

.l5  .l5

.l6  .l6

.l8  .l8

.m7  .m7

.q4  .q4

.u6  .u6

.v6  .v6

.w5  .w5