Comments on post titled *میرے خیال 💫*
🥀
*ہم مُحبّت کرتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہے اک دن...؟؟ میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا...! "یہ بتا شہزادے .. ہم جیتے ہی کیوں ہیں، جب جانتے ہیں، اک دن مر ہی جانا ہے..."*🔥
🥰❤️🧕👍🤗 (updated 75 months ago) | Damadam