Comments on post titled علیؑ کے سر پہ خنجر کی دھار ایسی چلی
یتیم ہوگئی پردیس میں جو بنتِ علیؑ
نمازیوں کو مصلوں پہ مارنے والوں
ذرا تلاش کرو رسم یہ کہاں سے چلی
علیؑ شہید کی سنّت ادا جوکرتے ہیں
کبھی نماز یا ماتم کی صف میں مرتے ہیں (updated 67 months ago) | Damadam