Damadam.pk
Comments on post titled میری پوسٹس میری ذات کسی کو تکلہف دیتی ہو تو وہ بھلے آکر سنا جاۓ یا معاف کر دے مگر دل میں نہ رکھے پتہ نہیں میں کب اس دنیا سے چلی جاٶں یہاں آتی ہوں خواہش سب کی ہوتی ہے کہ اس کی بہن ہو جو اس کی باتیں سنے اور سناۓ مگر اللہ کو میری منظور نہیں تھی بس پھر یہاں جب دل کرے آجاتی ہوں اللہ کی رضا کے لیے پوسٹ کرنے نہ کہ کسی سے باتیں کرنے کہ لیے مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس لاٸکس کسی چیز کی ضرورت نہیں میں اپنے اللہ کی رضا کے لیے پوسٹس کرتی ہوں بہتر یہی ہے کہ آپ لوگ خود ہی دور رہیں مجھ سے میں انسان ہوں خطا کا پتلا ہوں جانے انجانے میں کبھی کسی کو میری کوٸی پوسٹ بری لگی ہو تو دل سے معذرت خواہ ہوں نجانے موت کب آجاۓ ہر رات سونے سے پہلے میری عادت ہے ہر کسی کو معاف کر کے سونا آپ لوگ بھی معاف کر دیا کریں اللہ کی رضا کے لیے (updated 67 months ago) | Damadam

میری پوسٹس میری ذات کسی کو تکلہف دیتی ہو تو وہ بھلے آکر سنا جاۓ یا معاف کر دے مگر دل میں نہ رکھے پتہ نہیں میں کب اس دنیا سے چلی جاٶں یہاں آتی ہوں خواہش سب کی ہوتی ہے کہ اس کی بہن ہو جو اس کی باتیں سنے اور سناۓ مگر اللہ کو میری منظور نہیں تھی بس پھر یہاں جب دل کرے آجاتی ہوں اللہ کی رضا کے لیے پوسٹ کرنے نہ کہ کسی سے باتیں کرنے کہ لیے مجھے آپ لوگوں کے کمنٹس لاٸکس کسی چیز کی ضرورت نہیں میں اپنے اللہ کی رضا کے لیے پوسٹس کرتی ہوں بہتر یہی ہے کہ آپ لوگ خود ہی دور رہیں مجھ سے میں انسان ہوں خطا کا پتلا ہوں جانے انجانے میں کبھی کسی کو میری کوٸی پوسٹ بری لگی ہو تو دل سے معذرت خواہ ہوں نجانے موت کب آجاۓ ہر رات سونے سے پہلے میری عادت ہے ہر کسی کو معاف کر کے سونا آپ لوگ بھی معاف کر دیا کریں اللہ کی رضا کے لیے
G  : میری پوسٹس میری ذات کسی کو تکلہف دیتی ہو تو وہ بھلے آکر سنا جاۓ یا معاف کر - 
 
Gulab_007وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بہنا کون سا گناہ کیا جو میں ممعاف کروں😊😊😊 خوش رہو ہمیشہ67 months ago

catty66Assalam o Alaikum .sweet sis kesi hn ap .pari sis mujhy apki all post pasnd hn dil sy mny jb b koi bat pochi apny lazmi btai i like sweet sis .mujhy b maf krdena67 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b3  .b3

.f1  .f1

.j4  .j4

.j6  .j6

.k1  .k1

.k3  .k3

.k5  .k5

.l6  .l6

.m4  .m4

.o6  .o6

.p1  .p1

.p4  .p4

.r8  .r8

.w3  .w3