Damadam.pk
Comments on post titled Assalam o alikum حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ (مکہ مکرمہ سے) نکلے تو ہم نوجوان تھے اور ہم شادی وغیرہ کی وسعت نہیں رکھتے تھے۔ آپ نے فرمایا: ’’اے نوجوان لوگو! نکاح کرو کیونکہ نکاح نظر کو نیچا اور شرم گاہ کو محفوظ کرنے والی چیز ہے۔ جو شخص (فقر کی وجہ سے) نکاح کی طاقت نہ رکھے، وہ روزے رکھا کرے کیونکہ روزہ اس کی شہوت کو کچل دے گا۔‘‘ Sunnan e Nisai2241 Status: صحیح | Damadam

Assalam o alikum حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ  فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ (مکہ مکرمہ سے) نکلے تو ہم نوجوان تھے اور ہم شادی وغیرہ کی وسعت نہیں رکھتے تھے۔ آپ نے فرمایا: ’’اے نوجوان لوگو! نکاح کرو کیونکہ نکاح نظر کو نیچا اور شرم گاہ کو محفوظ کرنے والی چیز ہے۔ جو شخص (فقر کی وجہ سے) نکاح کی طاقت نہ رکھے، وہ روزے رکھا کرے کیونکہ روزہ اس کی شہوت کو کچل دے گا۔‘‘

Sunnan e Nisai2241
Status: صحیح
M  : Assalam o alikum حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.c4  .c4

.f4  .f4

.f6  .f6

.g1  .g1

.h2  .h2

.m7  .m7

.n8  .n8

.o7  .o7

.r4  .r4

.s3  .s3

.v4  .v4

.v7  .v7

.w5  .w5

.x2  .x2