Comments on post titled محبتیں جتلائی نہیں جاتی۔۔ جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی احسان ہوا کرتا ہے اور احسانوں کے بدلے اتار دیے جائے تو پھر کوئ امید نہیں رکھنی چاہیے۔۔
وہ محبت ہی کیا جو بارہا باور کرا دی جائے۔۔ انگلیوں پر گنوا دی جائے۔۔
محبتوں کو سنبھالے رکھنے کیلیے انا کو اپنے جذبات کو پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے۔۔! | Damadam