Damadam.pk
Comments on post titled تھوڑی بہت خو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح چلتے ہیں بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں ان داڑھی والوں نے بات بات میں فقرے فقرے میں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ترک قوم (updated 68 months ago) | Damadam

تھوڑی بہت خو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح  چلتے ہیں
بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو 
ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا  اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں 
ان داڑھی والوں نے  بات بات میں فقرے فقرے میں جناب  رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں 
یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا  بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ترک قوم
R  : تھوڑی بہت خو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی - 
 
RoSe_LoVe_007👍68 months ago

Chanda+princessliked68 months ago

RoSe_LoVe_007M. P68 months ago

ZaviyaWlc68 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks68 months ago

ZaviyaHmmm liked68 months ago

samosa55bilkul kiya khna68 months ago

RoSe_LoVe_007Yhi to bt hy68 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks68 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks68 months ago

RoSe_LoVe_007Thanks68 months ago

parizadi22nice post g👏👏👏68 months ago

Isha.786Liked 👍👌68 months ago

dil@waiz88liked68 months ago

cute.and.lovely.girlGreat post👌68 months ago

samosa55Thik kha ap ny inno wo kam kr diya shahid in ky baray kisi ny soucha bhi nhi tha68 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b2  .b2

.b6  .b6

.c2  .c2

.e3  .e3

.f6  .f6

.g4  .g4

.g8  .g8

.h1  .h1

.i7  .i7

.j2  .j2

.m1  .m1

.r2  .r2

.s2  .s2

.t2  .t2

.t3  .t3