Comments on post titled حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا...
حد سے زیادہ بھی پیار مت کرنا
دل ہر اک پہ نثار مت کرنا....
کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا....
کیا خبر کس جگہ پر رک جائے سانس کا اعتبار مت کرنا...
آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا....
آئینے کی نظر نہ لگ جائے اس طرح سے سنگھار مت کرنا...
تیر تیری طرف ہی آئے گا تو ہوا میں شکار مت کرنا....
دیکھ توبہ کا در کھلا ہے ابھی کل کا تو انتظار مت کرنا..❤💘 (updated 59 months ago) | Damadam