Comments on post titled میرا دل کرتا ہےمیں تمہیں بددعا دوں کہ تم کبھی خوش نا رہو تمہیں کہیں سکون نا ملے تم بھی تنہا رہو میری طرح محبت اور سکون حرام ہو جاۓ تم پر تمہیں پچھتاوے آن گھیریں بے بسی سے چیخنا چاہو مگر تمہاری آواز گلے میں اٹک جاۓ تم چیخ نا سکو لیکن میں ایسا نہیں کروں گی میں کم ظرف نہیں ہوں میں بددعا نہیں دے سکتی ہاں مگر کبھی معاف بھی نہیں کروں گی ۔۔
😥😥 (updated 58 months ago) | Damadam