Gulab_007: بہنا پوسٹ کو کھول کر میسجز پڑھیے گاا59 months ago
Gulab_007: https://youtu.be/njrSJ7GDPHI59 months ago
Gulab_007: ان کی قدر و عزت بھی کرنا ہمارا فرض ہے ہمیں اپنے عقیدے پر پختہ رہنا چاہیے بس اختلاف صحابہؓ کے زمانہ سے ہے فقط واللہ اعلم باالصواب59 months ago
Gulab_007: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بہنا میں مرد و عورت کی نماز میں فرق کا لنک دے رہی ہوں مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتھم العالیہ کا بیان ہے ہمارا کام فرقہ واریت سے اجتناب کرنا ہے عام امت کو اس بحث میں نہیں پڑنا چاہیے اس لیے میں نے کوٸی جواب نہیں دیا لیکن ہمارے علما۶ مشاٸخ ان کے بڑوں کو جواب دےرہےہیں وہ بھی اہل علم ہیں see more59 months ago