: تو کس فرقے کے امام کی تلقید کروں
امام انبیاﷺ کو چھوڑ کر بے شک میرے امام -
Gumnaam3210: جی ھاں آپ ایک بار سنے
please72 months ago
OurTime.786: لیکن انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ خود تو دیوبندی تھا نا، اور کیوں تھا؟ اس کا بھی وجہ معلوم کریں، باقی سب ھمارے لئے معزز ھیں،72 months ago
Gumnaam3210: مولانا عتیق الرحمن شاہ محمدی پوتا انور شاہ کشمیری کیسے اہلحدیث ہوا ۔پورا کلپ سنیں آپ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہو آپ کے علم میں اضافہ ہو جائے گا ۔انشاءاللہ سالانہ کانفرنس مرکز التوحید اہلحدیث چوک چورھٹہ ڈیرہ غازی خان72 months ago
Gumnaam3210: مولانا عتیق الرحمن شاہ محمدی پوتا انور شاہ کشمیری کیسے اہلحدیث ہوا ۔پورا کلپ سنیں آپ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہو آپ کے علم میں اضافہ ہو جائے گا ۔انشاءاللہ سالانہ کانفرنس مرکز التوحید اہلحدیث چوک چورھٹہ ڈیرہ غازی خان72 months ago
OurTime.786: اپنی جگہ ھر ایک حق پر ہے، باقی اختلافات تو ھوتا رھتا ھے، اور سب قابل احترام ہیں، ایک اور بات، یہاں ایک بریلوی حضرت میرے محفل میں آیا اور آپ لوگوں کے خلاف بکواسات کر رھا تھا تو میں نے ان کو سب جواب دیئے اور بھاگ گیا، ان کے زبان پر بار بار وھابی کا طعنہ تھا بس،72 months ago
Gumnaam3210: بس حق کو سمج کر جیے چاۓ ٢ دن کی زندگی ہی کیوں نا ھو72 months ago
OurTime.786: میں الحمد للّٰه مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا شاگرد ہوں اور اس سے پوری دنیا واقف ہیں، اور میں ان اختلافات کو اور بحث و مباحثہ مناسب نہیں سمجھتا، باقی مسائل اور سب اختلافات اور دلائل پر بہت ساری کتابوں میں مل جائے گی، یہاں سوشل میڈیا پر ان باتوں پر وقت ضائع کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،72 months ago
Gumnaam3210: اشرف السواخ کہو تو پوسٹ لگا دوں72 months ago
Gumnaam3210: جی مجھے انتظار رھے گا اور دلیل قرآن اور حدیث سے ھو72 months ago
OurTime.786: بہت سارے ثبوت ھیں فی الحال پیکج نہیں ہے اور کل صبح سفر پر روانہ ھونا ھے، عید کے بعد ثبوت دکھاووں گا، إن شاء اللٌٰه تبارك وتعالى72 months ago
Gumnaam3210: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تو پھر ثابت بھی کریں نا قرآن و حدیث سے72 months ago
OurTime.786: السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته، بھائی تقلید مطلب یہ نہیں ہے جو آپ سمجھتے ہیں، تقلید فروعی مسائل میں ھوتا ھے اور جو قرآن و سنت سے ثابت ہے وہ سب مانتے ہیں باقی ھم جس کی بھی تقلید کرتے ہیں وہ بھی تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ھی کے روایات کی روشنی میں مسائل کا استنباط کرکے ھم تک پہنچاتے رھے تھے، اور قابل فہم ھستیاں تھے،72 months ago