Comments on post titled یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ تم بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تم بن ہم بہت روۓ کئی راتیں نہیں سوئے مگر افسوس ہے جاناں کہ اب کہ تم جو لوٹو گے ہمیں تبدیل پاؤ گے بہت مایوس ہوگے تم اگر تم پوچھنا چاہوں کہ ایسا کیوں کیا ہم نے تو سن لو غور سے جاناں پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے محبت چھوڑ دی ہم نے.. 💔 (updated 60 months ago) | Damadam