Comments on post titled اس عید پر بھی وہ کہتے ہے پیسے بھیجونگا چوڑیاں خرید لینا. اسے سمجھ جانا چاہیے میں چوڑیوں مہندی سے بہل جانے والی لڑکی نہیں ہوں میرے لئے اسکی موجودگی ضروری ہے پھر چاہے میری کلائیاں چھن چھن سے خاموش ہوں یاہتھیلیاں رنگوں سے خالی مجھے فرق نہیں پڑتا. (updated 62 months ago) | Damadam