sanajan-hi: Han g bulkul darna chaya ha60 months ago
arif.12: زبان کس کے پاس نہیں ہوتى_جواب کون نہیں دے سکتا 'تلخیاں 'اذیتیں 'تکلیفیں'آنسو'سسکیاں'آہییں کون نہیں لگا سکتا بدلہ کون نہیں لے سکتا__؟انگلی کون نہیں اٹھا سکتا؟اگر کسی کے ساتھ کوئی ایسا کرتا ہے. بدلے میں سب ہو سکتا ہے__لیکن پھر آپ میں اور اس میں کوئی فرق نہیں رہے گا
*اگر کوئی صبر کرکے اپنا معاملہ الله کے سپرد کرتا ہے تو ڈر جائو اس وقت سے ۔۔۔60 months ago