Comments on post titled اللّٰهﷻ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ
رُلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ
چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو
اور چِھین کے لے جاتا ہے تو راضی ہوجاؤ
بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ
ہمیں اللّٰهﷻ کا ہر فیصلہ منظور ہے .
🌹الحمدللہ رب العالمین علی کلی حال🌹 (updated 73 months ago) | Damadam