Gulab_007: بے شک قرآن و حدیث سے بڑھ کر کچھ نہیں72 months ago
Gumnaam3210: چلیں کوہی بات نھیں جان رکھو حق قرآن اور حدیث ھی ھے اور جو اس سے ھٹ کر چلے گا اللہ جانتا ھے ہمارا کام بات کو بتا دینا تھا72 months ago
Gumnaam3210: یہی کے مینے اماموں کی توہین کی ھالانکہ امام انبیا سے بڑ کر کوہی بی نھیں اور میں تو امام ابو حنیفہ کی چپل کی خاک کے مقابل بھی نھیں72 months ago
Gulab_007: بے شک کوٸی زبردستی نہیں میں نے بھی تو آپ کو یہ نہیں کہا کہ یہ کیوں آپ اپنے عقیدے پر مضبوط رہیں اور میں اپنے پر اگر میں غلط تو اللہ مجھے راہ حق دکھلاٸیں اگر آپ تو اللہ جی آپ کو دکھلاٸیں اللہ سب کو حامی و ناصر ہو کچھ کہہ دیا ہو تو معذرت72 months ago
Gumnaam3210: چلیں مینے آپ سے کوہی زبردستی نھیں کی نا ھی دین میں کوہی سختی ھے72 months ago
Gulab_007: دیکھیں یہ مساٸل جن میں آپ لیجانا چاہ رہے امت کا ہر انسان نہیں کر سکتا اللہ جانتا ہے کہ آپ نے کہا کسی امام کی تقلید نہیں کرنی چاہیے کسی امام کی بات نہیں ماننی چاہیے میں نے آپ کے دیے گۓ اساتذہ کا سرچ کیا تو مجھے حقیقت حال معلوم ہوٸی نیز میں نے ان حضرت سے یہی کہا ہے کہ دیکھیں میں نے نہ جواب دے کر72 months ago
Gumnaam3210: کے مینے اماموں کی توحین کی ھے ثابت کریں نھیں تو ماملہ اللہ کی عدالت میں اٹھاٶں گا کل قیامت کو72 months ago
Gumnaam3210: جی تبھی آپ نے مجھ پے الزام لگایا72 months ago
Gulab_007: نہیں برا نہیں میں آپ کی عزت کرتی ہو کیونکہ مجھے اختلاف راۓ نہیں کرنا اور الحَمْدُ ِلله میں بھی قرآن وحدیث کے ساۓ میں اپنے اساتذہ فیض یاب ہوٸی72 months ago
Gumnaam3210: میری کوہی بھی بات بری لگی ھو تو معزرت میں جع بھی بات کرتا ھوں الحَمْدُ ِلله قرآن و حدیثسے کرتا ھوں اس لیے شاھد کچھ لوگوں کو میں برا بھی لگتا ھوں72 months ago
Gulab_007: ایسے ہی دماغ ہلا ہواتھا میرا آپ کو پتہ ہے جب ہلتا ہے ایسے ہی ہلتا ہے72 months ago