irfan.ali22: انا سب مىں ہوتى ہے جھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا اگر کوئی پھر بھی آپ کے لئے بار بار جھک رہا ہے اپنى انا کا گلا دبا کر آپ کو سنبھال کے رکھنا چاہتا ہے تو قدر کرے اىسے لوگون کی کیونکہ اىسے لوگ قسمت سے ملتے ہىن اور ایسے لوگوں کو سنبھال کر رکھنا آپ پر منحصر ہے۔۔۔62 months ago