Comments on post titled لینڈنگ میں صرف 1 منٹ باقی تھا کبھی منزل کے اتنے قریب پہنچ کر بھی منزل چھوٹ جاتی ہے.
زندگی کتنی بے اعتبار ہے😓 (updated 62 months ago) | Damadam
tan: میرے ساتھ دو بار ایسا ھوا اک بار پاکستان میں جب طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرانے میں بال بال بچا پاکسان کی حدود میں اک بار دبئی ائرپورٹ پر یہ بہت خوفناک منظر ھوتا ہے میں نے بہت قریب سے دیکھا ہے62 months ago