Comments on post titled میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ 😒
سارے مزار شریف بند ہیں اور بابے اور جعلی پیر سائلنٹ موڈ میں ہیں لیکن پھر بھی سب کو رزق بھی مل رہا ہے اولاد بھی مل رہی ہے لوگوں کو بیماری سے شفاء بھی مل رہی ہے۔۔۔؟🙄
یہ سب کون کر رہا ہے ؟؟؟😒
اور جو ابھی بھی کسی مردے اور شہید کے وسیلے کے بغیر سب کچھ کر رہا ہے وہ مزار شریف کے کھلنے کے بعد کیوں نہیں کر سکتا ؟؟؟🙏 (updated 72 months ago) | Damadam