Comments on post titled اظہار محبت کی غذا ہے لہذا محبت کو زندہ رکھنے کے لیئے " اظہار " کرتے رہیئے ۔ ورنہ محبت کے فاقے صرف محبوب کے بدلتے روئیے کا باعث ہی نہیں بنیں گے بلکہ دھیرے دھیرے محبت کی روشنی بھی ماند کر دیں گے ۔ مطلب محبت کو زندہ رکھنا ہے تو اظہار کرنا ہو گا اور بار بار کرنا ہو گا. | Damadam