Comments on post titled عبقری کے خود ساختہ اور من گھڑت وظائف سے بچو!
عبقری وظائف اور عبقری ٹوٹکے کی آڑ میں عبقری میگزین نے جس طرح آسانی سے دین اور ایمان کے ساتھ کھلواڑ جاری رکھا ہوا ہے۔ کمزور عقائد کے حامل جاہل لوگ خواہ وہ کتنے ڈگری ہولڈز ہی نہ ہوں، وہ عبقری کا سب سے آسان شکار ہیں ۔
عبقری کا حکیم جتنا جنات کے پاس گیا اتنا تو جنات کو بھی پتا نہیں ہو گا یہ ہمارے پاس آیا ،یہ عبقری نے پتا نہیں کہا سے کوہ کاف دریافت کیا، موصوف خود کو جنات کا پیدائشی دوست کہتا ہے ، جنات کی کہانیوں سے وہ لوگوں کو خوب بے وقوف بنا رہا ہے ، اور ہماری جاہل قوم بے وقوف بنتی جا رہی ہے ، اور زیادہ تر اس کی پیروکار جاہل عورتیں ہیں جو خود کو عبقری حکیم کی مریدنیاں بنی پھرتی ہیں۔
حکیم صاحب نے دواخانہ انڈسٹری (عبقری ادویات) کو رسالے کی آڑ میں کافی مضبوط کیا ہے۔ | Damadam