Comments on post titled میں نے مُحبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تُمہیں دیکھا ہے
اور اگر مُحبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تُمہارے جیسی ہوتی
اگر مُحبت بول سکتی
تو لہجہ تُمہاری طرح ہوتا
تُمہیں پتہ ہے ناں
تُم وہ انعام ہو
جو میرےرب نے مُجھے
بِن مانگے دیا ہے
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں (updated 62 months ago) | Damadam