nomi.mughal: اب وہ زبردستی نہیں رہی۔پہلے وقتوں میں ایسا ہوجاتا تھا۔ماں باپ کی عزت کی خاطر زندگیاں قربان کر دیتے تھے بچے۔اور اب کہتے ہیں۔میرا جسم میری مرضی ۔۔میری زندگی میرا حق۔اب یہ حالات ہیں73 months ago
nomi.mughal: لڑکے کی شادی لڑکی سے ہی ہوتی ہے نا جی۔آج کل کی نسل پے زبردستی۔میں نہیں مانتا یہ بات۔ہاہاہاہا73 months ago
appee: Wife ki to post hi ni he jnb usko to zbardesti laaya gya he 😂😱😏73 months ago
nomi.mughal: ہر جگہ تو نہیں مگر کسی کسی جگہ ہوتا ہے۔آپ نے پوسٹ کی میں اس مناسبت سے بات کہی۔میں hmmm.nice .liked .so cute .etc. یہ سب لکھنے والا نہیں ہوں۔میں بات کرتا ہوں جو بھی پوسٹ ہو اس پے۔ہاہاہا73 months ago
appee: Haha toba ab itni bhi buri ni hoti wife jo itna badnamm kiya huwa he bechari ko😂😂😏73 months ago
nomi.mughal: پھر یہ شعر سننے کو ملتا ہے کہ۔
۔۔۔تم جو اتنا اداس بیٹھے ہو ۔ایسا لگتا ہے جیسے بیوی کے پاس بیٹھے ہو۔ہاہاہا73 months ago