Comments on post titled 😔☝افسوس مسلم قوم کی بدقسمتی اب قرآن و سنت کے بجائے ڈراموں میں دین سکھایا جا رہا ھے.
☝🔥ڈرامہ ارطغرل میں شرک و بدعت کو اسلام کا نام دے کر مسلمانوں کو گمراہ کیا جارھا ھے.
☝اے امت مسلم!دجالی فتنوں کو پہنچانیں.
✨⛓خود کو اور اپنے اہل و عیال کو اس فتنہ سے بچائیں.
( یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ وَ اَہۡلِیۡکُمۡ نَارًا وَّ قُوۡدُہَا النَّاسُ وَ الۡحِجَارَۃُ عَلَیۡہَا مَلٰٓئِکَۃٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعۡصُوۡنَ اللّٰہَ مَاۤ اَمَرَہُمۡ وَ یَفۡعَلُوۡنَ مَا یُؤۡمَرُوۡنَ )
[سورة التحريم 6 ]
«اے ایمان والو! تم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان ہیں اور پتھر جس پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں جنہیں جو حکم اللہ تعالیٰ دیتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے بلکہ جو حکم دیا جائے بجا ﻻتے ہیں»
☝🔥☝🔥☝🔥☝ (updated 71 months ago) | Damadam
Alisher53: یہ ہی باتیں 1947 سے پہلے بھی کی گئی تھی کہ انگلش مت سیکھوں یہ کافر کی زبان ہے ہندوں نے سیکھ لی مسلمانوں کو آپ لوگوں نے دور کیا تب سرسیداحمد نے بولا یہ سیکھو حرام نہیں آپ کے مولویوں تو اس وقت بھی انگلش کو حرام قر ار دے دیا تھا اب بس کرو جو جہاں ہے ٹھیک ہے اللہ پاک سب جانتے ہے اور بہترین فیصلے کرنے والے ہے71 months ago
Alisher53: یہ ہی باتیں 1947 سے پہلے بھی کی گئی تھی کہ انگلش مت سیکھوں یہ کافر کی زبان ہے ہندوں نے سیکھ لی مسلمانوں کو آپ لوگوں نے دور کیا تب سرسیداحمد نے بولا یہ سیکھو حرام نہیں آپ کے مولویوں تو اس وقت بھی انگلش کو حرام قر ار دے دیا تھا اب بس کرو جو جہاں ہے ٹھیک ہے اللہ پاک سب جانتے ہے اور بہترین فیصلے کرنے والے ہے71 months ago
Gumnaam3210: بھاٸی آپ دیکھتے ھیں تودیکھے لیکن یہ اسلام نھیں ھے اور الام اجازت بھی نھیں دیتا کبھی بھی ان چیزوں کی71 months ago
Alisher53: او بھائی میرے او بھائی اس لیے یہ سب دیکھایا گیا ہے کہ یہ سب اس وقت ہوتا تھا اگر کافر کے بارے نہیں بتاو گے تو مسلمانوں کو کیسے پہچانوں گے یہ دو رخ دیکھانا ہوتے ہے ڈرامے اور فلموں میں تبھی جا کے فلم یا ڈرامہ ہٹ ہوتا ہے71 months ago
Gumnaam3210: اس میں بے حیاٸی ھے اور حصوصً اس میں شرک ھے وہ یہ کے قبروں کی اس میں پوجا پاٹ ھے اور اس میں تعزیم ھے71 months ago
Alisher53: بھائی میرے کتنے فیصد مسلمان پڑھے لکھے ہے جو کتابوں سے اسلام پڑھ سکے زیادہ لوگوں کو پڑھنا لکھنا ہی نہیں آتا وہی لوگ ٹی وی حد سے زیادہ دیکھتے ہے تو بھائی آپ ہی بتا دے ڈرامے میں ایسا کیا ہے جس سے آپ کو لگا یہ اسلام کے خلاف ہے مجھے نہیں لگتا یہ اسلام کے خلاف ہے یہ ڈرامہ صرف اور صرف سلطنت عثمانیہ کی عکاسی کرتا ہے71 months ago
Gumnaam3210: sub daramay semat is daramay ky fasaq hen or gunna haa or sub phr tanqeed ha hamari tharf sy deen koo samjanaa ha tooo bhot se books hn unka mutalaa krooo71 months ago
Gumnaam3210: ہم الحَمْدُ ِلله دیکھتے ھی نھیں یہ کام تم لوگوں کو مبارک ھو اور ہمارا کام تھا بات کو لوگوں تک پہنچا دینا باقی اللہ کے حوالے ھدایت وہی اگر چاۓ تو دے71 months ago
Ayan55_pk: Allah s aap droo.aur plz fzul post na Kia kroo.. Bakii Jo dramay bntay un p tanqeed kro Jin ma beprdigi ki inteha Hoti.. doapata to dur qameez b Pori nhi Hoti.. phly un dramu KO dkhoooo fr is p tanqeed krna..71 months ago
Gumnaam3210: اس میں سب سے بڑ کر پردہ نھیں اور اوپر سے اس کو آپ کس منہ سے اسلام کا نام دے رھے ھو ڈر جاٶ اللہ سے71 months ago
Gumnaam3210: میرے بھاٸی اسلام کو ہسٹری کو اگر پرکھنا ھے تو کتب ھیں بہت اور اسلام کو سیکھنا ھے تو صرف ڈرامہ ھی کر کے اللہ معافی دے اور ھدایت دے سب کو آمین71 months ago
Ayan55_pk: Is dramay main Deen k khilaf koi bt nhi ki gai.. Muslimanu Ka unki history ko Janna zruri h.. wesay dramu ma behayai shirk Jo dikhay jata un ko to SB shok s dkhty ..ksi ny tanqeed nhi ki...71 months ago