Comments on post titled میں محبت کو مانتی ہوں محبت پہ لکھتی ہوں،محبت نے مجھے خود کی عزت کرنا سکھایا ہے محبت کرنے والوں کی بہت عزت بھی کرتی ہوں لیکن میں خود سے محبت کا کہنے والوں کی محبت پر یقیں نہیں کرتی۔۔۔ اور اگر ایسے سب مجھے عجیب کہتے ہیں تو ہاں!!! میں عجیب ہوں۔۔۔
ہم انا زادیوں کی تربیت اور ہے
ہم جھکاتی نہیں جبیں معزرت
(Bubbly) (updated 61 months ago) | Damadam