Gumnaam3210: بلکل لیکن بس اللہ کی پکڑ آہی ھے کرونا اور ٹڈی دل کی شکل میں71 months ago
Fardous: رسول اللہﷺ نے فرمایا
جب کچھ مانگنا ہو تو اللہ ہی سے مانگو اور جب بھی مدد کی طلب ہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرواور یقین رکھو!کہ ساری امت تجھے کوئی نفع پہنچانا چاہےتونہیں پہنچا سکتی سوائے اتنے نفع کے جو پہلے اللہ نے تیرے لئے لکھ رکھا ہےاور سارے لوگ تجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہیں تو کوئی نقصان نہیں پہنچاسکتےسوائےاس نقصان کے جو اللہ نے تیرےلیےلکھا71 months ago