Damadam.pk
Comments on post titled اک رات چلو تعمیر کریں خاموشی کے سنگ مرمر پر ہم تان کے تاریکی سر ہر دو شمعیں جلائیں جسموں کی! جو اوس دبے پاؤں اترے آہٹ بھی نہ پائے سانسوں کی کہرے کی ریشمی خوشبو میں خوشبو کی طرح ہی لپٹے رہیں اور جسم کے سوندھے میں روحوں کی طرح لہراتے رہیں | Damadam

اک رات چلو تعمیر کریں
خاموشی کے سنگ مرمر پر
ہم تان کے تاریکی سر ہر
دو شمعیں جلائیں جسموں کی!
جو اوس دبے پاؤں اترے
آہٹ بھی نہ پائے سانسوں کی
کہرے کی ریشمی خوشبو میں
خوشبو کی طرح ہی لپٹے رہیں
اور جسم کے سوندھے میں
روحوں کی طرح لہراتے رہیں
S  : اک رات چلو تعمیر کریں خاموشی کے سنگ مرمر پر ہم تان کے تاریکی سر ہر دو شمعیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.a4  .a4

.h2  .h2

.h4  .h4

.j7  .j7

.j8  .j8

.k1  .k1

.k4  .k4

.k5  .k5

.n1  .n1

.p7  .p7

.r3  .r3

.v7  .v7

.w1  .w1

.w2  .w2