Damadam.pk
Comments on post titled میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتا رھا کہ مدین کی اس لڑکی میں موسی علیہ السلام نے کیا دیکھ لیا تھا کہ اس کو پانے کے لیے اپنی زندگی کے دس برس اس کے مہر میں صرف کر دیے! تو مجھے جواب بھی قرآن میں ہی مل گیا *(تمشي على استحياء)* کہ وہ حیا کی پیکر تھی، چلتے ہوئے لگتا تھا کہ اس کی چال حیا کی مجسم تصویر ہے. اللہ نے مدین کی اس لڑکی کے قد و قامت اور شکل و صورت کو بیان نہیں کیا بلکہ اس کے سب سے قیمتی وصف حیا کا تذکرہ کیا.... سبحان الله | Damadam

میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتا رھا کہ مدین کی اس لڑکی میں موسی علیہ السلام نے کیا دیکھ لیا تھا کہ اس کو پانے کے لیے اپنی زندگی کے دس برس اس کے مہر میں صرف کر دیے!

تو مجھے جواب بھی قرآن میں ہی مل گیا *(تمشي على استحياء)* کہ وہ حیا کی پیکر تھی، چلتے ہوئے لگتا تھا کہ اس کی چال حیا کی  مجسم تصویر ہے.

اللہ نے مدین کی اس لڑکی کے قد و قامت اور شکل و صورت کو بیان نہیں کیا بلکہ اس کے سب سے قیمتی وصف حیا کا تذکرہ کیا....
سبحان الله
G  : میں یہ سمجھنے کی کوشش کرتا رھا کہ مدین کی اس لڑکی میں موسی علیہ السلام نے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d5  .d5

.e2  .e2

.e3  .e3

.e5  .e5

.f6  .f6

.g7  .g7

.h3  .h3

.h5  .h5

.j6  .j6

.k2  .k2

.q3  .q3

.q5  .q5

.s2  .s2

.v3  .v3

.x4  .x4