Comments on post titled کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے کچھ بے رخی کچھ بے چینی کچھ من میں سمٹی ویرانی پر اب کے برس اے دوست میرے اللہ سے دعا یہ مانگی ہے کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے تو خوش رہے آباد رہے تو جو چاہے وہ ہو جائے تو جو مانگے وہ مل جائے تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــــ!!! ( آمین ) (updated 58 months ago) | Damadam