Comments on post titled کرونا ہو، ٹڈیاں، سیلاب یا زلزلہ ہم جانتے ہیں کہ یہ اللّہ کی ناراضگی اور عذاب کی صورتیں ہیں ۔۔۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ہم اللّہ سے ڈر ہی نہیں رہے ہم سب کو گناہگار سمجھتے ہیں مگر خود کو؟ کیوں سچی توبہ کے ساتھ ہم اللّہ کے بندے نہیں بن رہے؟
کب ہم قرآن کو تدبر اور غور فکر کے ساتھ سمجھیں گے عمل کرے گے؟؟ | Damadam