Comments on post titled کہتے ہیں عید سال میں دو بار آتی ہے ۔۔ غلط کہتے ہیں ۔۔ میں جب جب دیکھتی ہوں کھڑے بالوں والے ۔۔ پھٹی جینز والے لڑکے جمعہ کے دن قمیض شلوار پہن کر مسجد جاتے ہیں ۔۔ مجھے تو وہی دن عید کا دن لگ رہا ہوتا 😋 😇اور ایسے لڑکے اسلام کے شہزادے لگ رہے ہوتے❤🙂✌️
❣️M@hi❣️ (updated 60 months ago) | Damadam