Damadam.pk
Comments on post titled قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں | Damadam

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں 
جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں 

بات نیت کی صرف ہے ورنہ 
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں 

بھول جاتے ہیں مت برا کہنا 
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں 

وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے 
ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
S  : قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.d5  .d5

.e1  .e1

.g1  .g1

.j7  .j7

.l1  .l1

.n6  .n6

.p4  .p4

.q8  .q8

.r7  .r7

.s1  .s1

.u8  .u8

.w1  .w1

.x4  .x4