Damadam.pk
Comments on post titled اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا فطرت کے تقاضے کبھی بدلے نہیں جاتے خوشبو ہے اگر وہ تو بکھرنا ہی پڑے گا پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن اس کی جبیں پر سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا | Damadam

اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا 
سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا 

فطرت کے تقاضے کبھی بدلے نہیں جاتے 
خوشبو ہے اگر وہ تو بکھرنا ہی پڑے گا 

پڑتی ہے تو پڑ جائے شکن اس کی جبیں پر 
سچائی کا اظہار تو کرنا ہی پڑے گا
S  : اب کرب کے طوفاں سے گزرنا ہی پڑے گا سورج کو سمندر میں اترنا ہی پڑے گا فطرت - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.e8  .e8

.h7  .h7

.j4  .j4

.l5  .l5

.l8  .l8

.m1  .m1

.n7  .n7

.q2  .q2

.q4  .q4

.r2  .r2

.s5  .s5

.t5  .t5

.t7  .t7

.v5  .v5