Comments on post titled ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن
اب تو خود کو بهی نکهارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بهی کیا دن تهے کہ تجھ کو بهی سنوارا محسن
اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکهوں کا اتارا محسن | Damadam