Comments on post titled ماشاء اللہ بہت پرانی تصویر ہے۔جس وقت مولانا فضل الرحمن۔مدرسہ اکوڑہ خٹک میں پڑھا کرتا تا۔تو ایک دن ختم نبوت کی تحریک چلی۔جس میں مفتی محمود رح۔جیل میں گئ۔تو اس ٹائیم یہی نوجوان مدرسہ سے نکل کر اپنے والد کی جگہ اس تحریک میں شامل ہوئے ۔تو اس کو بھی گرفتار کیا اور جھیل میں ڈال دیا۔ پھر زمانت پہ کئ دن بعد رہائی ملی۔اپنے استاز شیخ حسن جان ۔مولانا عبدالحق اور ڈاکٹر شیرعلی شاہ صاحب نے زمانت کی۔ (updated 59 months ago) | Damadam