Comments on post titled ترجمہ۔۔ حضرت حسن بصریسے رویت ہے۔کہ مجھے یہ باتھ پہنچی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔کہ خدا کی لعنت ہے دیکھنے والے پراور اس پر جس کو دیکھا جائے۔
تشریح👈 مطلب یہ ہے کہ جو کسی نا محرم عورت کو یا کسی کے سر کو (جس کا دیکھنا حرام ہے)دیکھے تو اس پر اللہ کی طرف سے لعنت ہے۔یعنی رحمت سے محرومی کا فیصلہ۔ اور اسی طرحوہ بھی رحمت خدااوندی سے محروم ہے جس نے قصد دیکھنے والےکو دیکھنے ک موقع دی اوردکھایا۔۔ (updated 59 months ago) | Damadam