Comments on post titled اے عشق ہمیں برباد نہ کر!
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر!
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر!
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ
یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر!
یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر!
اے عشق ہمیں برباد نہ کر! (updated 57 months ago) | Damadam