Comments on post titled
جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے 💔💔
لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔 (updated 57 months ago) | Damadam