Damadam.pk
Comments on post titled لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز لینے کیلئے گھر کی چھت پر چڑھ گئی اور وہاں بیٹھ کر کلاس اٹینڈ کی۔بھارتی میڈیا سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی ریاست کیریلا میں نمیتا نامی طالبہ کرونا وائرس کے دوران آن لائن کلاس کی خاطر بہتر انٹرنیٹ سگنلز کے لیے گھر کی چھت پر چڑھ گئی۔نمیتا انگریزی میں بیچلرز کر رہی ہے اور وہ پانچویں سمسٹر کی طالبہ ہے جنہیں آن لائن کلاسز کے دوران انٹرنیٹ کے سگنلز کی وجہ سے دشواری کا سامنا تھا۔گھر کے کمرے میں فون کے ڈیٹا سگنلز بے حد خراب آنے کی وجہ سے وہ گھر کی چھت پر چڑھ گئیں تاکہ بنا کسی دشواری کے وہ آرام سے آن لائن کلاسز لے سکے۔سوشل میڈیا پر نمیتا کی تصاویر خوب وائرل ہوئی جس کے بعد کمپنی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے نمیتا سے رابطہ کیا اور ان کے گھر آئے 🤠👍👍 (updated 74 months ago) | Damadam

لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی



بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز لینے کیلئے گھر کی چھت پر چڑھ گئی اور وہاں بیٹھ کر کلاس اٹینڈ کی۔بھارتی میڈیا سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی ریاست کیریلا میں نمیتا نامی طالبہ کرونا وائرس کے دوران آن لائن کلاس کی خاطر بہتر انٹرنیٹ سگنلز کے لیے گھر کی چھت پر چڑھ گئی۔نمیتا انگریزی میں بیچلرز کر رہی ہے اور وہ پانچویں سمسٹر کی طالبہ ہے جنہیں آن لائن کلاسز کے دوران انٹرنیٹ کے سگنلز کی وجہ سے دشواری کا سامنا تھا۔گھر کے کمرے میں فون کے ڈیٹا سگنلز بے حد خراب آنے کی وجہ سے وہ گھر کی چھت پر چڑھ گئیں تاکہ بنا کسی دشواری کے وہ آرام سے آن لائن کلاسز لے سکے۔سوشل میڈیا پر نمیتا کی تصاویر خوب وائرل ہوئی جس کے بعد کمپنی کے ٹیکنیکل اسٹاف نے نمیتا سے رابطہ کیا اور ان کے گھر آئے 🤠👍👍
@  : لڑکی آن لائن کلاسز لینے چھت پر چڑھ گئی بھارت میں ایک طالبہ لاک ڈاؤن - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
monorani😂74 months ago

@786@😋74 months ago

monorani😱😱74 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.g5  .g5

.g6  .g6

.i4  .i4

.k4  .k4

.m1  .m1

.n5  .n5

.q5  .q5

.r3  .r3

.r7  .r7

.s3  .s3

.t8  .t8

.v7  .v7

.w4  .w4

.w5  .w5