Comments on post titled 2001°ءمیں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت :
یونیورسل فناسل سینٹر شنگھائی (چین )1490فٹ بلندی کے ساتھ دنیا کی2001 ءمیں سب سے اونچی عمارت کا درجہ رکھتی ہے اس سے قبل 2000ء میں پیٹروناس ٹاور کوالا لمپور ملائیشیا 88 منزلوں اور 1482 فٹ 8انچ بلندی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تھی _ (updated 59 months ago) | Damadam