: *آپ جس کو یاد کر کے رو رہے ہوتے ہیں*
*وہ کسی اور کو خوش کرنے میں مصروف ہوتا -
Love_Rocky_A.K: اگر آپکو محسوس ہو کہ تعلق یک طرفہ ہے ،اگلے بندے پر بوجھ ہے ، اگلا بندہ اس تعلق کو نبھانے میں دلچسپی نہیں رکھتا - تو اس تعلق کو منقطع کر دیں بھلے آپکو اس شخص سے محبت ہو ، کیونکہ یہی محبت ہے! دور ہو جائیں ، چھوڑ دیں ، اس لیے نہیں کہ آپ کی انا کو ٹھیس پہنچی ہے بلکہ اس لیے کہ آپ کو آسانیاں بانٹنی چاہئیں —- اس تعلق کا بوجھ اگلے بندے کے کاندھوں سے اٹھا53 months ago