Damadam.pk
Comments on post titled فیض احمد فیضؔ کی ایک غیر مطبوعہ غزل اب کہاں رسم ہے لٹانے کی برکتیں تھیں شراب خانے کی کون ہے جس سے گفتگو کیجے جان دینے کی، دل لگانےکی بات چھیڑی تو اُٹھ گئی محفل اُن سے جو بات تھی بتانے کی ساز اٹھایا تو تھم گیا غمِ دل رہ گئی آرزو سنانے کی چاند پھر آج بھی نہیں نکلا کتنی حسرت تھی اُن کے آنے کی اس طرح آج ان کو یاد کیا آنکھ بھر آئی اِک زمانے کی فیض احمد فیضؔ صاحب 24-07-1981 | Damadam

فیض احمد فیضؔ کی ایک غیر مطبوعہ غزل

اب کہاں رسم ہے لٹانے کی 
برکتیں تھیں شراب خانے کی

کون ہے جس سے گفتگو کیجے
جان دینے کی، دل لگانےکی

بات چھیڑی تو اُٹھ گئی محفل
اُن سے جو بات تھی بتانے کی

ساز اٹھایا تو تھم گیا غمِ دل
رہ گئی آرزو سنانے کی

چاند پھر آج بھی نہیں نکلا
کتنی حسرت تھی اُن کے آنے کی

اس طرح آج ان کو یاد کیا
آنکھ بھر آئی اِک زمانے کی

فیض احمد فیضؔ صاحب
24-07-1981
W  : فیض احمد فیضؔ کی ایک غیر مطبوعہ غزل اب کہاں رسم ہے لٹانے کی برکتیں تھیں - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c5  .c5

.c7  .c7

.d4  .d4

.e2  .e2

.e4  .e4

.f4  .f4

.g5  .g5

.h6  .h6

.i8  .i8

.j7  .j7

.n6  .n6

.p4  .p4

.u7  .u7

.w1  .w1