Comments on post titled کوئی غزل سنا کر کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔
تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا
تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا
تیرے در پر اکر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا (updated 59 months ago) | Damadam