Comments on post titled کبھی جو یاد آؤں تو
کبھی تنہا مسکراؤ تو
خود کو اکیلا پاؤ تو
دل کسی سے لگاؤ تو
گر دل ٹوٹ جائے تو
غافل اگر ہو جاؤ تو
کوئی رستہ نہ پاؤ تو
کسی لمحے میں کھو جاؤ تو
محبت پہ یقین رکھنا
کبھی جو یاد آؤں تو
مجھے ہی پاس پاؤ گے
جو تنہا تم ہو جاؤ گے
مجھے ہی پاس پاؤ گے
کبھی جو یاد آؤں تو
کبھی جو یاد آؤں تو. (updated 57 months ago) | Damadam