: میرے سارے الفاظ اسے
حیرت سے تکتے رہے __
وہ شخص کچھ ایسے
اپنی باتوں سے مکر -
Minto44: ایک بار کر کے اعتبار لکھ دو
کتنا ہے مجھ سے پیارا لکھ دو
ترس رہے ہیں بڑی دیر سے
اس بار اپنی محبت کا اظہار لکھ دو
زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھو
محبت بھرے لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھو محبت ہے مجھے تم سے۔
پھر یہی لفظ سو بار لکھ دو۔65 months ago