Pɘʀʆɘct-Dɩɭwʌɭʌ: ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کردیتی ہے میں نے زندگی میں کسی کی پروا نہیں کی اور اب ایک شخص کی پروا کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کی بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں ہم اس شخص کو کھو نہ دیں "💔🌚🙂✌️56 months ago