Damadam.pk
Comments on post titled *قانون ناموس رسالت ﷺ* قانون ناموس رسالت ﷺ کسی ایک طبقہ کو مدنظر رکھتے ہوئے نہیں بنایا گیا اسی لئے اگر جائزہ لیا جائے تو یہ قانون جہاں عیسائیوں اور مرزائیوں کے خلاف حرکت میں آیا ہے وہاں بعض مسلمان کہلانے والے افراد کے خلاف بھی استعمال ہوا ہے۔ یہ کہنا کہ یہ قانون صرف اقلیتوں اور بالخصوص عیسائیوں اور مرزائیوں کے خلاف غلط استعمال ہورہا ہے یہ قطعی طور پر غیر واقعی اور بے اصل بات ہے۔ کوئی بھی فوجداری اور دیوانی قانون کسی خاص طبقے کو فائدہ یا نقصان پہنچانے کے لئے نہیں بنایا جاتا بلکہ جرم اور شکایت کے سدباب اور عام باشندگان کی بہبود کے لئے بنایا جاتا ہے۔ (عظمت رسول ﷺ اور قانون توہین رسول ﷺ صفحہ 31 از مولانا منیر احمد علوی دامت برکاتہم العالیہ) | Damadam

*قانون ناموس رسالت ﷺ*

قانون ناموس رسالت ﷺ کسی ایک طبقہ کو مدنظر رکھتے ہوئے نہیں بنایا گیا اسی لئے اگر جائزہ لیا جائے تو یہ قانون جہاں عیسائیوں اور مرزائیوں کے خلاف حرکت میں آیا ہے وہاں بعض مسلمان کہلانے والے افراد کے خلاف بھی استعمال ہوا ہے۔ یہ کہنا کہ یہ قانون صرف اقلیتوں اور بالخصوص عیسائیوں اور مرزائیوں کے خلاف غلط استعمال ہورہا ہے یہ قطعی طور پر غیر واقعی اور بے اصل بات ہے۔ کوئی بھی فوجداری اور دیوانی قانون کسی خاص طبقے کو فائدہ یا نقصان پہنچانے کے لئے نہیں بنایا جاتا بلکہ جرم اور شکایت کے سدباب اور عام باشندگان کی بہبود کے لئے بنایا جاتا ہے۔

(عظمت رسول ﷺ اور قانون توہین رسول ﷺ صفحہ 31 از مولانا منیر احمد علوی دامت برکاتہم العالیہ)
G  : *قانون ناموس رسالت ﷺ* قانون ناموس رسالت ﷺ کسی ایک طبقہ کو مدنظر رکھتے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c7  .c7

.d1  .d1

.c2  .c2

.c3  .c3

.f5  .f5

.m3  .m3

.m8  .m8

.p1  .p1

.q1  .q1

.q2  .q2

.r4  .r4

.s4  .s4

.s8  .s8

.w8  .w8