Comments on post titled *سندھ اسمبلی کا شاندار فیصلہ*
*حضور خاتم النبیین ﷺ کے نام گرامی کے ساتھ خاتم النبیین لکھنا اور پڑھنا ضروری قرار*
کتابیں ، اخبار ، جرائد رسائل ، درسی کتابیں ، ٹیلی ویژن ، ریڈیو ، تمام سرکاری خط و کتابت ، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر آنحضرت ﷺ کا نام مبارک کے ساتھ ضروری طور پر خاتم النبیین لکھا اور پڑھا جائے ، قرار داد سندھ اسمبلی کے رکن محمد حسین صاحب نے پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله (updated 57 months ago) | Damadam